دعائے شیخ
اَلـلّٰـهُـــمَّ
اُرْزُقْنَا حُسْنَ الْخُلْقِ وَ طِیْبِ الْکَلَامِ وَ سَعَةِ الْصَّدْرِ وَ سَلَامَةِ الْقَلْبِ
وَ اجْعَلْنَا مِنَ الْمُھْتَدِیْنَ
آمِـــــــــين ياربَّ العَالَمِين
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَأَحْيَاكُمْ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
ہمیں اچھے اخلاق، پاکیزہ گفتگو، سینے کی کشادگی اور دل کی سلامتی دے دیجیے
ہمیں راہ ہدایت پانے والوں میں شامل کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے