دعا بتاریخ جولائی 07, 2020

دعائے شیخ

عربی

للهم صفاء نية وصحة جسد 
وبكاء خشية واتساع رزق 
وإيمانا لايهتز مع المحن 
 

اردو

 :اے اللہ ! ہمیں عطا فرما دیجیے

صاف نیت ، جسم کی صحت ، اپنے ڈر سے رونا ، کھلا رزق اور ایسا ایمان جو مشکلات سے متزلزل نہ ہو ۔