دعا بتاریخ جون 07, 2025

دعائے شیخ

عربی

تَقَبَلَ الْلّٰهُ أُضْحِيَتَكُمْ، وَغَفَرَ ذَنْبَكُمْ، وَرَفَعَ قَدْرَكُمْ، وَجَعَلَ الْعِيْدَ عَلَيْكُمْ بَرْكَةً وَّأَمَانًا وَّرِضْوَانًا. 

عِيْدٌ سَعِيْدٌ 

اردو

 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی قربانی کو قبول فرمائے، 
 آپ کے گناہ معاف فرمائے، 
 آپ کا مرتبہ بلند کرے، 
 آپ کے لیے عید الاضحیٰ کو برکت، امن اور اپنی رضا کا ذریعہ بنائے۔  
  سعادت والی عید الاضحیٰ مبارک مبارک