دعا بتاریخ جون 07, 2021

دعائے شیخ

عربی

اللهم الطف بأجساد عجزت
عن النوم من أمراضها..
 وارحم عقولاً سهرت من أفكارها..
 واشرح صدوراً لم تنم من ضيقها... 
 واعف عن أرواح فارقت دنياها..

اردو

اے اللہ ! 
ان افراد پر مہربانی فرمائیے جو اپنی بیماریوں کے سبب  نیند سے عاجز آچکے ہیں ۔۔ 
ان عقلوں پر رحم فرما ئیے جو اپنی ذہنی سوچوں کے سبب رَت جگا کرتی (رات کو جاگتی) ہیں ۔۔ 
ان سینوں کو کھول دیجیے جو اپنی تنگی کی وجہ سے آرام نہیں کر پاتے ۔۔ 
اور ان ارواح سے درگذر فرمائیے جو اس دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں ۔۔