دعا بتاریخ اپریل 07, 2026

دعائے شیخ

عربی

 اَلْلّٰهُمَّ 
 أَنْتَ الْمُسْتَعَانُ وَ عَلَیْكَ الْبَلَاغُ وَ لَا حَوْلَ وَ لَا قُوَّةَ إِلَّا بِالْلّٰهِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ 
 اَلْلّٰهُمَّ 
 إِنَّانَسْئَلُكَ عِلْمًا نَّافِعًا وَ نَعُوْذُ بِكَ مِنْ عِلْمٍ لَّا یَنْفَعُ. 
 اَلْلّٰهُمَّ 
 إِنَّانَسْئَلُكَ مِنْ کُلِّ خَیْرٍ خَزَائِنُهٗ بِیَدِكَ،  
 وَ نَعُوْذُ بِكَ مِنْ کُلِّ شَرٍّ خَزَائِنُهٗ بِیَدِكَ، 
 اَلْلّٰهُمَّ 
 حَاسِبْنَا حِسَابًا یَّسِیْرًا 
 
 آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْنَ 


اردو

  اے اللّٰہ! 
 آپ ہی سے مدد طلب کی جاتی ہے اور آپ ہی کی طرف پہنچنا ہے، 
 نیکی کرنے کی قوت اور برائی سے بچنے کی طاقت اللّٰہ تعالیٰ ہی کی طرف سے ہے، 
 اے اللّٰہ! 
 بیشک ہم آپ سے نفع دینے والے علم کی درخواست کرتے ہیں اور ہم اس علم سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں جو نفع نہ دے، 
 اے اللّٰہ! 
 بیشک ہم آپ سے ہر وہ بھلائی مانگتے ہیں جس کے خزانے آپ کے قبضہ قدرت میں ہیں اور ہم ہر برائی سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں جن کے خزانے آپ کے قبضہ  قدرت میں ہیں۔ 
 اے اللّٰہ! 
 آپ ہمارا آسان حساب (جس میں گرفت نہ ہو) لیجیے۔ 
  
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!