دعا بتاریخ اپریل 07, 2025

دعائے شیخ

عربی

یا رَبَّ فِی ھٰذَا الْصَّبّاحِ، 
اِمْنَحْنَا أَکَالِیْلًا مِّنَ الْرَّاحَةِ وَالْھُدُوْءِ، 
وَانْثُرِ الْسَّعَادَةَ عَلٰی أَبْوَابِ قُلُوبِنَا، 
وَطَوِّقْنَا بِالْأَمَانِ وَالْسَّکِیْنَةِ، 
وَاجْعَلْ لَّنَا مِنْ کُلِّ ضِیْقٍ مَّخْرَجًا، 
وَارْزُقْنَا مَا نَتَمَنّٰی مِنْ حَیْثُ لَا نَحْتَسِبُ۔ 

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

اردو

اے ہمارے رب !
اس صبح میں، آپ ہمیں راحت اور سکون کے تاج تحفہ میں دے دیجیے، 
نیک بختی کو ہمارے دلوں کے دروازوں میں بکھیر دیجیے، 
امن وامان اور اطمینان سے ہمارا احاطہ کرلیجئے، 
ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ بنا دیجیے، 
جس کی بھی ہم تمنا رکھتے ہیں وہ ہمیں وہاں سے دے دیجیے جہاں سے ہمیں گمان بھی نہ ہو۔ 

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔