دعا بتاریخ اپریل 07, 2023

دعائے شیخ

عربی

اللهم
صل  صلاة كاملة وسلم سلاما تاما على نبي 
تنحل به العقد وتنفرج به الكرب 
وتقضى به الحوائج 
وتنال به الرغائب وحسن الخواتيم 
وعلى آله وصحبه وسلم
اللهم
ارزقنا شفاعته وأوردنا حوضه
 واحشرنا في زمرته 

          آمين يارب العالمين

حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ!
آپ حضرت نبی ﷺ پر کامل رحمتیں نازل فرمائیے اور بھرپور سلام پہنچائیے کہ
جس کے ساتھ (حل نہ ہونے والے معاملوں کی) گرہیں کھل جائیں ، مصیبتیں دور ہو جائیں اور حاجتیں پوری جائیں ، 
مرغوب چیزیں مل جائیں اور زندگی کا خاتمہ اچھا ہو جائے ، 
آپ ﷺ کی آل اور صحابہ کرام پر (بھی)  رحمتیں نازل فرمائیے اور سلام پہنچائیے۔ 
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ،آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور آپ کی جماعت میں شامل فرمائیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔