دعا بتاریخ اپریل 07, 2022

دعائے شیخ

عربی

اللهم
 أذقنا في صبيحة هذا اليوم
 برد عفوك.. 
وحلاوة حبك.. 
وافتح مسامع قلوبنا لذكرك وخشيتك .. 

غفر الله لنا و لكم وأعتق رقابنا ، ورقاب والدينا ووالديكم وجميع المسلمين من النار. 

آميــــــــــــــن يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 

اردو

اے اللّٰہ!
آپ ہمیں اس دن کی صبح میں ، (ہمارے گناہوں پر) اپنی معافی کی ٹھنڈک اور اپنی محبت کی مٹھاس دے دیجیے ، 
ہمارے دلوں کے کان اپنے ذکر اور خشیت کے لیے کھول دیجئے ۔۔ 

اللّٰہ تعالیٰ ہماری اور آپ کی بخشش کردے ، 
ہماری گردنیں ، ہمارے والدین  ، آپ کے والدین اور تمام مسلمانوں کی گردنیں  جہنم کی آگ سے آزاد کر دیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ سب احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔