دعائے شیخ
للصباح كلمات يتنفسها؛-
الكلمة الأولى :
يارب توكلت عليك،
الكلمة الثانية :
يارب احتسبت يومي هذا
لوجهك الكريم فتقبله مني ويسره لي
وبارك لي فيه.
الكلمة الثالثة :
رب اشرح لي صدري ويسر لي أمري،
الكلمة الرابعة :
اللهم إني استودعتك نفسي واهلي وذريتي وأحبتي فاحفظهم حفظا يليق بعظمتك .
وہ کلمات ( دعائیں ) جن سے صبح کا آغاز ہوتا ہے :-
پہلی دعا :
*يارب توكلت عليك*
( اے میرے پروردگار ! میں نے آپ پر اعتماد کیا )
دوسری دعا : *يارب احتسبت يومي هذا لوجهك الكريم فتقبله مني ويسره لي و بارك لي فيه*
( اے میرے رب ! آپ کی کریم ذات کے لئے ، آج کا اپنا یہ دن میں نے وقف کردیا ہے ، پس اسے میری طرف سے قبول کیجیئے ، اسے میرے لیے آسان فرما دیجیے اور میرے لیے اس میں برکت پیدا فرما دیجیے )
تیسری دعا : *رب اشرح لي صدري ويسر لي أمري*
( اے میرے پروردگار ! میرا سینہ کھول دیجیے اور میرا کام آسان کر دیجیے )
چوتھی دعا : *اللهم إني استودعتك نفسي واهلي وذريتي وأحبتي فاحفظهم حفظا يليق بعظمتك*
( اے اللّٰہ ! میں نے اپنے آپ اور اپنے اہل خانہ کو ، اپنی اولاد اور اپنے احباب کو آپ کے پاس امانت کے طور پر سونپ دیا پس آپ ان سب کی اپنی عظمت کے شایان شان حفاظت فرمائیے )