دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ
دَائِمِ الْمَحَامِدِ وَالْسُّجُوْدِ بَحْرِ الْکَرَمِ وَالْجُوْدِ
صَلَاةً تَدْفَعُ عَنَّا بِبَرَکَتِھَا شَرَّ کُلِّ کَائِدٍ وَکَنُوْدٍ
وَتَحْفَظُنَا مِنْ عَیْنِ کُلِّ حَسُوْدٍ وَحَقُوْدٍ
اَللّٰهُمَّ
اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحَشُرَنا فِيْ زُمْرَتِهٖ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
آپ ہمیشہ (اللّٰہ کی) حمد و ثنا اور سجدہ کرنے والے ، مہربانی اور سخاوت کے سمندر ، ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر ایسی رحمتیں نازل فرمائیے کہ
جن کی برکت سے آپ ہر فریب کار اور ناشکرے کے شر کو ہم سے دور کر دیں اور ہر حاسد اور کینہ پرور کی آنکھ سے ہمیں محفوظ رکھیں۔
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت عطا کیجیے، ہمیں آپ کے حوض (کوثر) پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔