دعائے شیخ
اَلْلّٰهُمَّ
یَا بَاسِطَ الْیَدَیْنِ بِالْعَطَایَا
نَسْئَلُكَ أَنْ تُوَسِّعَ عَلَیْنَا فِیْ أَرْزَاقِنَا،
وَ بَارِكْ لَنَا فِیْ أعْمَارِنَا،
وَ اقْضِ عَنَّا دُیُوْنَنَا،
وَ اکْفِنَا شَرَّ الْحَاجَةِ وَ الْسُّؤَالَ لِغَیْرِكَ.
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
اے نوازشات کے ساتھ کھلے ہاتھوں والے !
ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ ؛
آپ ہم پر وسائلِ رزق، وسیع کر دیجیے،
ہماری عمروں میں برکت دے دیجیے،
ہمارے قرضے ادا کر دیجیے،
اور ہمیں ضرورت کے شر سے اور دوسروں کے آگے سوال کرنے سے بچالیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔