دعائے شیخ
اللَّهُمَّ
ارزقنا أجمل مما تمنَّينا،
وأكثر مما توقَّعنا،
وأفضل مما دعَونَا
اللهُم
إنّا نسألُك جبرًا للقلوب،
وتيسيرًا للأمور،
وبُعدًا عن كل خذلان،
وحمايةً مِن كل أذَى،
وتدبيرًا مِنك لكُلِّ أمورنا
واحفظ بلادنا وبلاد المسلمين
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں دے دیجیے ؛
اس سے عمدہ جس کی ہم آرزو کریں ، اس سے زیادہ جس کی ہم توقع رکھیں اور اس سے بہتر جس کے لیے ہم دعا کریں ،
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے ،
دلوں کی درستگی ،
معاملات میں آسانی ،
ہر رسوائی سے دوری ،
ہر اذیت سے تحفظ ،
آپ کی طرف سے ہمارے تمام کاموں کے بندوبست کی درخواست کرتے ہیں ،
اور آپ ہمارے اور تمام مسلمانوں کے ملکوں کی حفاظت کیجئے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔