دعائے شیخ
اللهم
اجعل أيامنا كلها رضا و قبول
وإجعلنا في الدنيا والآخرة من أهل السرور
واجعل لنا مكانا في الجنة مع الحبيب صلى الله عليه وسلم
اللهم
الطف بنا في قضائك وهب لنا ما وهبته لأ وليائك وأسعدنا يوم لقائك.
اللهم آمين
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے تمام دنوں کو اپنی رضا اور قبولیت والے بنا دیجیے ،
آپ ہمیں دنیا اور آخرت میں خوشی پانے والے لوگوں میں شامل کر دیجیے ،
ہمارے لیے جنت میں اپنے حبیب ﷺ کے ساتھ ہماری جگہ بنا دیجیے ،
اے اللّٰہ!
آپ اپنے فیصلے میں ، ہمارے لیے مہربان ہو جائیے ،
آپ ہمیں وہ دے دیجیے جو آپ نے اپنے اولیاء (اللّٰہ تعالیٰ سے سچے تعلق کے ساتھ انسان دوستوں) کو دیا ،
اور آپ ہمیں اپنی ملاقات کے دن (قیامت کے دن) کامیاب کر دیجیے۔
اے اللّٰہ!
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے۔