دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ فَاتِحِ خَزَائِنِ الْجُوْدِ وَحَبِیْبِ الْمَلِكِ الْمَعْبُوْدِ صَلَاةً تَتَعَدَّی الْمَحْدُوْدَ وَتَفَوَّقُ الْمَعْدُوْدَ
وَعَلیٰ آلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَ سَلِّمْ
اَللّٰهُمَّ
اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحَشُرَنا فِيْ زُمْرَتِهٖ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر جو سخاوت کے خزانے کھولنے والے اور (آپ) بادشاہ ومعبود کے محبوب بندے ہیں ، آپ محدود (متعین عدد) سے متجاوز اور معدود (شمار کردہ اشیاء) سے زیادہ رحمتیں نازل فرمائیے،
آپ ﷺ کی آل اور آپ کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر بھی رحمتیں نازل فرمائیے اور سلامتی دیجیے۔
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت عطا کیجیے، ہمیں آپ کے حوض (کوثر) پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔