دعا بتاریخ نومبر 06, 2023

دعائے شیخ

عربی

اللهم 
ثبتنا في ديوان الصديقين 
و أيدنا بما أيدت به عبادك المقربين 
و أكرمنا بالثبات على قدم عبدك و نبيك محمد 
صلى الله عليه وسلم 
اللهم 
أعنا على التخلص من أمراض القلوب 

    آمـــــــــين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ!
آپ ہمیں صدیقین (انتہائی سچے درجے کے انسانوں) کے ریکارڈ میں ثبت (مستقل شامل) کردیجیۓ ، 
ہماری ان (طریقوں) کے ساتھ مدد کیجیے جن کے ساتھ آپ نے اپنے مقرب (قربت رکھنے والے) بندوں کی مدد کی ، 
ہمیں اپنے بندے اور اپنے نبی حضرت محمد ﷺ کے نقش قدم  پر ثابت قدمی کا اعزاز دیجیے۔ 
اے اللّٰہ!
دلوں کے امراضِ (برے اخلاق) سے نجات دلانے میں ہماری مدد کیجیے۔ 

 اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔