دعائے شیخ
اللهم إنا نسألك هدوء النفس وطمأنينة القلب وإنشراح الصدر ..
ربي إنّا نسألك توفيقاً يُرافق خُطانا وحياة مليئة بكُل ماهو يرضيك ..
اے ہمارے پروردگار ! بیشک ہم آپ سے سوال کرتے ہیں :
نفس کے پُر سکون ہونے کا ،
دل کے اطمینان کا ،
سینہ کی کشادگی کا ،
اے میرے پروردگار ! ہم آپ سے سوال کرتے ہیں:
ایسی توفیق کا جو ہماری (زندگی کے تمام) قدموں (مراحل) کا ساتھ دے ،
اور ایسی زندگی کا جو ان تمام (افعال و اعمال) سے بھرپور ہو جو آپ کو خوش کردے ۔۔۔