دعا بتاریخ ستمبر 06, 2020

دعائے شیخ

عربی

اللهم إنا نسألك في هذا الصباح 
أن تؤتينا من الخير 
مالا عين رأت ولا اذن سمعت

اردو

اے اللہ ! 
بیشک آپ سے آج کی اس صبح میں ہم سوال کرتے ہیں کہ
آپ ہمیں خیر و بھلائی سے وہ سب کچھ عطا فرما دیں جو نہ کسی آنکھ نے دیکھا ہو اور نہ ہی کسی کان نے سنا ہو ۔