دعائے شیخ
اللهم
لا تقطعنا من ذكرك
لا إله إلا الله وحده لا شريك له
له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير
اللهم
أخرجنا من الدنيا بالستر وحسن الذكر وأنت راض عناواحشرنا مع عبادك الصالحين
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
ہمیں اپنی یاد سے منقطع (دور) نہ کیجئے ۔
(ہم آپ کا ذکر کرتے ہیں کہ) للّٰہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں ، اکیلا ہے ، اس کا کوئی شریک نہیں ، اسی کی (پوری کائنات پر) بادشاہی ہے ، اسی کی (ہر چیز پر) تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
اے اللّٰہ!
ہمیں دنیا (کی زندگی) سے عیبوں کی ستر پوشی اور اچھے تذکرے کے ساتھ اس حال میں نکال لے جائیے کہ آپ ہم سے راضی ہوں ،
اور ہمیں (قیامت کے دن) اپنے نیک بندوں کے ساتھ اکھٹا کیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔