دعا بتاریخ اگست 06, 2021

دعائے شیخ

عربی

يارب
هذا صباحك قد اشرق ونحن عبادك قد سعينا إليك بالدعاء فأحسن الينا بعفوك وارزقنا خيرك واشرح صدورنا برضاك واختر لنا مايسعدنا ويرضيك.
واجعل لنا في سمعنا نورا وفي بصرنا نورا واجعل لنا نورا نستضئ به في الدنيا والاخرة.
 

اردو

ے میرے پروردگار ! 
یہ آپ کی (عطا کردہ) صبح  یقیناً روشن ہوچکی ہے ،
اور ہم آپ ہی کے بندے ہیں ، بیشک ہم دعا کے ذریعے آپ کی طرف لپکے ہے ، 
پس آپ اپنی معافی کے ساتھ ہم پر احسان کیجیے ، 
اپنی بھلائی عطا فرما دیجیے ، 
اپنی رضامندی کے ساتھ ہمارے سینے کشادہ کر دیجیے ، 
ہمارے لیے وہ (افکار و اعمال) پسند کرلیجئے جو ہمیں سعادتمند بنادیں اور آپ کی رضا کا باعث بن جائیں ، 
اور ہمارے لیے  ہماری سماعتوں میں نور اور  ہماری بصارتوں میں نور مقرر کردیجیۓ اور ہمارے لیے (ہماری تمام صلاحیتوں میں) ایسا نور طے کردیجیے کہ اس سے ہم دنیا و آخرت میں (ھدایت کی) روشنی حاصل کرسکیں ۔