دعائے شیخ
أَبْدَلَ الـلّٰـهُ حُزْنَکُمْ فَرْحًا وَ ھَمَّکُمْ فَرْجًا وَ ضِیْقَکُمْ سَعَةًوَ تَعَبَکُمْ عَافِیَةً
وَحَقَّقَ الْلّٰهُ کُلَّ اَمَانِیْکُمْ وَ أَسْعَدَکُمْ بِالْدَّارَیْنِ
آمِـــــــــين ياربَّ العَالَمِين
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَأَحْيَاكُمْ حَيَاةً طَيِّبَةً
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کے غم کو خوشی سے، آپ کی پریشانی کو راحت سے، آپ کی (معاشی) تنگی کو (وسائلِ رزق کی) وسعت سے اور آپ کی مشقت کو عافیت سے بدل دے،
الْلّٰہ تعالیٰ آپ کی تمام آرزوؤں کو پورا کرے اور دونوں جہانوں میں کامیاب کرے
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے