دعا بتاریخ جولائی 06, 2020

دعائے شیخ

عربی

:قيل لعلي رضي الله عنه

مابال العقلاء فقراء؟

:فقال

:إن عقل الرجل محسوب عليه من الرزق

اردو

:حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے پوچھا گیا

کیا وجہ ہے کہ عقل مند لوگ فقیر ہوتے ہیں؟

:انہوں نے فرمایا

.ان لوگوں کی عقل ان کے رزق میں شمار ہوتی ہے