دعائے شیخ
اَلْلّٰھُمَّ
إِنَّا نَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ وَمَا قَرَّبَ إِلَیْھَا مِنْ قَوْلٍ أَوْ عَمَلٍ
وَنَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْنَّارِ وَمَا
قَرَّبَ إِلَیْھَا مِنْ قَوْلٍ أَوْ عَمَلٍ
اَلْلّٰھُمَّ
إِنَّ ذُنُوْبَنَا عِظَامُٗ وَھِیَ صِغَارُٗ فِیْ جَنْبِ عَفْوِكَ
یَا کَرِیْمُ فَاغْفِرْھَا لَنَا۔
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ !
بیشک ہم آپ سے جنت کی اور جو قول یا عمل اس کے (اس میں داخلہ کے) قریب کردے اس (کے انجام دینے) کی درخواست کرتے ہیں،
ہم جہنم کی آگ سے اور جو قول یا عمل اس کے نزدیک کرے اس (کے انجام دینے) سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں،
اے اللّٰہ !
یقیناً ہمارے گناہ بہت بڑے ہیں جبکہ وہ آپ کے معاف کرنے کے سامنے تو بہت چھوٹے ہیں ،
اے مہربان ذات !
تو آپ انہیں ہمارے حق میں بخش دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔