دعائے شیخ
اللهم
إنا نسألك باسمك الأعظم الذي اذا ادركته الجبال سجدت
واذا أدركته القلوب خشعت
واذا ادركته العيون بكت
أن تغفر لنا وترزقنا وتكرمنا وتحفظ احبابنا واعزائنا واهلنا وبلادنا يا ارحم الراحمين
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
بیشک ، آپ کے اس اسم اعظم (اللّٰہ تعالیٰ کا سب سے بڑا نام) کے وسیلہ سے ، کہ
جب پہاڑوں نے اُسے پایا تو سجدہ ریز ہو گئے ،
جب دلوں نے اُسے محسوس کیا تو ہیبت زدہ ہو گئے ،
اور جب آنکھوں نے اس کا ادراک کیا تو آنسوؤں سے بہہ پڑیں ،
ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ :
آپ ہمیں بخش دیجیے ،
ہمیں رزق دے دیجیے ،
ہمیں عزت دے دیجیے ،
ہمارے احباب ، ہمارے عزیزوں ، ہمارے اہل خانہ اور ہمارے شہروں کی حفاظت فرمائیے۔
اے ارحم الراحمین !
(ہم پر رحم فرما دیجیے)
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔