دعا بتاریخ جون 06, 2022

دعائے شیخ

عربی

أستودع الله الذي لا تضيع ودائعه 
 ديننا وأنفسنا وخواتيم أعمالنا  
 وأبنائنا وأحبتنا وبيوتنا ومالنا 
 وجميع ما أنعم الله به علينا
 اللهمّ 
جملنا بقلب رحيم وعقل حكيم ونفس صبورة
 اللهمَّ 
اجعل بسمتنا عادة وحديثنا عبادة
 وحياتنا سعادة وخاتمتنا شهادة 
أن لا إله إلا الله وأن محمدا رسول الله ﷺ 

آميــــــــــــــن يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 

اردو

 میں اس اللّٰہ تعالیٰ کو جو اپنی امانتیں ضائع نہیں کرتا ، اپنے دین ، اپنی جانیں ، اپنے اعمال کے انجام ، اپنے بیٹے ، اپنے احباب ، اپنے گھر ، اپنے مال اور اللّٰہ تعالیٰ کی اپنے اوپر انعام کردہ تمام نعمتیں سپرد کرتا ہوں  ، 
اے اللّٰہ!
رحم والے دل ، دانش مند عقل اور ثابت قدم نفس سے ہمیں آراستہ کردیجیے ، 
اے اللّٰہ!
آپ ہماری مسکراہٹ کو عادت ، ہماری گفتگو کو عبادت ، ہماری زندگی کو سعادت اور ہماری (زندگی کا) اختتام (کلمہ طیبہ کی) اس گواہی کو بنادیجیے ؛ کہ اللّٰہ کے سوا کوئی معبود (حاکم)  نہیں اور بیشک حضرت محمد ﷺ اللّٰہ تعالیٰ کے رسول ہیں ۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔