دعا بتاریخ مئی 06, 2025

دعائے شیخ

عربی

 اَللّٰهُمَّ 
 أَصْبَحْنَا لَكَ شَاکِرِیْنَ لَكَ ذَاکِرِیْنَ لَكَ حَامِدّيْنَ لَكَ رَاضِیْنَ عَلَیْكَ مُتَوَکِِّلِیْنَ 
 فَأََتْمِمْ عَلَیْنَا نِعْمَتَكَ وَعَافِیَتَكَ وَسِتْرَكَ 
 وَأَسْعِدْنَا فِیْ الْدُّنْیَا وَالْآخِرَةِ 

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
 حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 

اردو

اے اللّٰہ! 
ہم نے صبح کی اس حال میں کہ 
آپ ہی کا شکر کرنے والے، آپ ہی کی یاد کرنے والے، آپ ہی کی تعریف کرنے والے، آپ ہی سے راضی ہونے والے، آپ  ہی کی ذات پر اعتماد کرنے والے ہیں 
پس آپ ہم پر اپنی (عطا کردہ) نعمت کو، اپنی (دی ہوئی) عافیت کو اور (ہمارے گناہوں کی) اپنی ستر پوشی کو پورا کر دیجیے، 
ہمیں دنیا اور آخرت میں کامیاب کر دیجیے۔
 
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔