دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
مَغْفِرَتُكَ أَوْسَعُ مِنْ ذُنُوْبِنَا،
وَرَحْمَتُكَ أَرْجٰی عِنْدَنَا مِنْ أَعْمَالِنَا،
سُبْحَانَكَ لَا إِلٰهَ غَیْرُكَ،
اِغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ أَصْلِحْ لَنَا أَعْمَالَنَا
إِنَّكَ تَغْفِرُ الذُّنُوْبَ لِمَنْ تَشَاءُ وَ أَنْتَ الْغَفُوْرُ الْرَّحِیْمُ۔
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ !
آپ کی بخشش گناہوں (کے نتائج) سے زیادہ وسیع ہے،
آپ کی رحمت ہمارے نزدیک ہمارے اعمال (کے ثواب) سے بھی زیادہ امید والی ہے،
آپ کی ذات پاک ہے ، آپ کے سوا کوئی معبود (حاکم) نہیں،
ہمارے گناہوں کو بخش دیجیے اور ہمارے اعمال سنوار دیجیے، بیشک آپ جس کے لیے چاہتے ہیں گناہوں کو بخشتے ہیں اور آپ ہی سب سے زیادہ بخشنے والے رحم کرنے والے ہیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔