دعا بتاریخ اپریل 06, 2023

دعائے شیخ

عربی

اللهم
لا تحرمنا سعة رحمتك، وسبوغ نعمتك 
وشمول عافيتك وجزيل عطائك
ولا تمنع عنا مواهبك يا كريم

        آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ!
ہمیں اپنی رحمت کی وسعت سے ، اپنی نعمت کی کامل عطا سے ، اپنی عافیت میں شامل ہونے سے اور اپنی فیاضانہ نوازش سے محروم نہ فرمائیے ، 
اے مہربان ذات !
ہم سے اپنی عطاؤں کے مواقع نہ روکیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے