دعائے شیخ
اَللّٰهُم
اِفْتَحْ لَنَا فِیْ رَمَضَانَ أَبْوَابَ الْجِنَانِ،
وَأَغْلِقْ عَنَّا أَبْوَابَ الْنِّیْرَانِ،
وَوَفِّقْنَا فِیْهِ لِفَھْمٍ وَّتِلَاوَةِ الْقُرْآنِ الْکَرِیْمِ
یَا مُنْزِلَ الْسَّکِیْنَةِ فِیْ قُلُوْبِ الْمُؤْمِنِیْنَ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے لیے رمضان المبارک میں جنت کے دروازے کھول دیجئے،
ہم سے اس (ماہِ مبارک) میں جہنم کی آگ کے دروازے بند کر دیجیے،
ہمیں اس میں قرآن کریم کے سمجھنے اور (اس کی) تلاوت کی توفیق دے دیجیے۔
اے ایمان والوں کے دلوں میں اطمینان کو اتارنے والے !
(ہمار دلوں کو اطمینان دے دیجیے!)
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔