دعائے شیخ
اَلْْلّٰهُمَّ
صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ اَلَّذِیْ أَشْرَقَتْ بِهٖ شَمْسُ الْھِدَایَةِ،
وَ عَلیٰ آلِهٖ وَ صَحْبِهٖ وَ سَلِّمْ.
اَلْْلّٰهُمَّ
صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ
صَلَاةً تُکَفِّرُ بِھَا عَنَّا الْذُّنُوْبَ، وَ تُضَاعِفُ بِھَا الْحَسَنَاتِ، وَ تَرْفَعُ بِھَا الْدَّرَجَاتِ.
اَللّٰهُمَّ
اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحَشُرَنا فِيْ زُمْرَتِهٖ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر، جن کے سبب ہدایت کا سورج روشن ہوا، رحمتیں نازل فرمائیے،
آپ کی آل پر اور تمام صحابہ کرام پر (بھی رحمتیں نازل فرمائیے) اور سلامتی دیجیے۔
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر ایسی رحمتیں نازل فرمائیے، جن کے سبب آپ ہمارے گناہوں کو معاف کردیں، ہماری نیکیاں دوگنا کردیں اور ہمارے درجے بلند کردیں۔
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت عطا کیجیے، ہمیں آپ کے حوض (کوثر) پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔