دعائے شیخ
اللهم
في هذا الصباح لا ترد لنا دعاء ولاتخيب لنا رجاء
وادفع عنا كل هم وغم وبلاء
اللهمّ
ارفع عنا المحن وادفع عنا النقم
اللهم
اجرنا وانصرنا وارزقنا جوارك .
وصلى الله على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه وسلم .
اے اللّٰہ!
اس صبح کے وقت ، نہ تو کوئی ہماری دعاء رد ہو اور نہ ہی کوئی ہماری امید ناکام ہو ،
اور ہم سے ہر پریشانی ، غم اور مصیبت دور کر دیجیے ،
اے اللّٰہ!
ہم سے مشقتیں اٹھا دیجیے اور ہم سے سختیاں ہٹا دیجئے ،
اے اللّٰہ!
ہمیں (ہر تکلیف سے) بچا لیجئے ، (ہر مشکل میں) ہماری مدد فرمائیے اور ہمیں اپنا (اپنی رحمت اور اپنے مقرب بندوں کا) پڑوس دے دیجیے۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر ، آپ کی آل پر اور آپ کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر اپنی رحمتیں نازل فرمائیے اور سلامتی دیجیے۔