دعا بتاریخ نومبر 05, 2026

دعائے شیخ

عربی

 اَللّٰهُمَّ 
 اِرْحَمْنَا بِرَحْمَتِكَ يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِيْنَ، 
 وَ اكْشِفْ عَنَّا مَا نَزَلَ بِنَا مِنْ ضُرٍّ وَ شَرٍّ، وَ كُلَّ مَا أَرَدْتَ مِنَ الْأُمُورِ، 
 وَ خَلِّصْنَا خَلَاصًا جَمِيلًا يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ. 
 اَللّٰهُمَّ 
 اُسْتُرْنَا بِسَتْرِكَ الْجَمِيلِ، 
 وَ لَا تَفْضَحْنَا بَيْنَ خَلْقِكَ وَ لَا تُخْزِنَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ. 
 آمِينَ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ 

اردو

  اے اللّٰہ! 
 اے رحم کرنے والوں میں سے سب سے زیادہ رحم فرمانے والے ! اپنی رحمت کے سبب ہم پر رحم فرمائیے. 
 ہم پر جو تکلیف اور آفت آئی ہوئی ہے اسے دور فرمائیے، اور ان تمام مشکلات کو بھی جنہیں آپ دور کرنا چاہیں۔ 
 اے تمام جہانوں کے پروردگار ! 
 ہمیں (اس سے) عمدہ طریقے سے نجات عطا کیجئے۔ 
 اے اللّٰہ! 
 ہماری اچھے انداز سے عیب پوشی فرمائیے، ہمیں اپنی مخلوق کے سامنے رسوا نہ کیجئے اور نہ ہمیں قیامت کے دن خوار ہونے دیجیے۔ 
 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!