دعا بتاریخ نومبر 05, 2025

دعائے شیخ

عربی

 اَلْکَلِمَةُ الْطَّیِّبَةُ صَدَقَةٌ 
 اَلْلّٰهُمَّ 
 اِجْعَلَنَا مِنْ أَھْلِھَا وَ مِنَ الْطَّیِّبِیْنَ الْصَّالِحِیْنَ فِیْ الْدَّارَیْنِ 
 اللّٰهُمَّ 
 اِصْرِفْ عَنَّا کُلَّ سُوْءٍ مِّنَ الْأَخْلَاقِ وَ الْأَفْعَالِ یَا کَرِیْمُ 
 
 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
 حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 


اردو

 پاکیزہ گفتگو صدقہ ہے(متفق علیہ حدیث نبوی) 
 اے اللّٰہ! 
 ہمیں اس (پاکیزہ گفتگو) والوں میں اور دونوں جہانوں میں پاکباز نیک لوگوں میں سے بنادیجیے 
​ اے اللّٰہ! 
​ ہم سے اخلاق اور افعال کی ہر برائی کو دور کر دیجیے 
 اے مہربان ہستی! 
 (ہم پر مہربانی فرمائیے)  

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔