دعا بتاریخ نومبر 05, 2024

دعائے شیخ

عربی

اَللّٰهُمَّ
اُرْزُقْنَا الْأَخْبَارَ الْسَّارَّةَ وَالْأَعْمَالَ الصَّالِحَةَ وَالْأَرْزَاقَ الدَّائِمَةَ وَالسَّعَادَةَ فِی الدَّارَیْنِ 
وَاجْعَلْنَا مِنَ الَّذِیْنَ یَزْرَعُوْن الخَیْرَ فِی الدُّنْیَا وَیَحْصُدُونَهٗ فِی الْآخِرَةِ 
 
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

اردو

اے اللّٰہ!
ہمیں خوشی والی خبریں، نیک اعمال، ہمیشہ کے وسائل رزق اور دنیا اور آخرت میں کامیابی دے دیجیے، 
ہمیں ان لوگوں میں شامل کر دیجیے جو (دین کے غلبہ کی جدوجہد کو) دنیا میں کاشت کرتے ہیں اور اسے (اس کا بدلہ) آخرت میں کاٹتے (لیتے) ہیں۔ 

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔