دعا بتاریخ نومبر 05, 2023

دعائے شیخ

عربی

أصبحنا وأصبح الملك لله 
اللهم 
أعطنا خير ما تعطي السائلين 
واجمع لنا صلاح الدنيا والدين 
واغفر لنا ولوالدينا ولجميع المسلمين والمسلمات واحمهم من الفتن
 
     آمـــــــــين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

ہم نے صبح کی اور  سارے جہاں نے اللہ کے (حکم سے) صبح کی 
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں اس سے بہترین دے دیجیے جو آپ درخواست گزاروں کو دیتے ہیں ، 
ہمارے لیے دنیا اور دین کی بہتری جمع فرما دیجیے ، 
ہمیں ، ہمارے والدین ، تمام مسلمان مردوں اور عورتوں کو بخش دیجیے ، 
اور آزمائشوں سے ان کی حفاظت کیجیے۔ 

 اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔