دعائے شیخ
خير المواهب العقل، وشر المصائب الجهل، والناس أعداء لما جهلوا، وليس الخير أن يكثر مالك وولدك ولكن الخير أن يكثر علمك، ويعظم حلمك.
بہترین عطیہ عقل ہے ، بدترین مصیبت جہالت ہے ، لوگ اس بات کے دشمن ہوتے ہیں جس سے وہ جاہل ہوں ،
اس میں کوئی خیر نہیں کہ آپ کا مال اور اولاد زیادہ ہو بلکہ خیر اس میں ہے کہ آپ کے پاس علم زیادہ ہو اور حلم بڑا ہو ۔