دعا بتاریخ اکتوبر 05, 2023

دعائے شیخ

عربی

أعطاكم الله ما "تمنيتم"
وأجابكم بما "دعوتم"
ورزقكم ما "رجوتم"
وغفر لكم ولوالديكم وللمسلمين أجمعين 
وجمعنا وإياكم في الفردوس الأعلى من الجنة

             
         آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
 

اردو

  اللہ تعالیٰ آپ (احباب) کو وہ کچھ عطا کرے ، جو آپ  تمنا کریں ،
جو آپ دعا کریں ، اسے قبول فرمائے ، 
جو آپ امید کریں ، وہ آپ کو دے ، 
اپ کی ، اپ کے والدین کی اور تمام مسلمانوں کی بخشش کرے ، 
ہمیں اور آپ سب کو جنت میں بلند ترین مقام پر جمع کرے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے۔