دعا بتاریخ اکتوبر 05, 2022

دعائے شیخ

عربی

اللهم
َّ ألف بين قلوبنا، وأصلح ذات بيننا، 
واهدنا سبل السلام، ونجنا من الظلمات إلى النور،
 وجنبنا الفواحش ماظهر منها ومابطن ، 
وتب علينا إنك أنت التواب الرحيم 

 آميــــــــــــــن يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ!
ہمارے دلوں کے درمیاں جوڑ پیدا کر دیجیے ، 
ہمارے باہمی معاملات کو سنوار دیجیے ، 
ہمیں سلامتی کے راستوں کی رہنمائی دے دیجیے ، 
ہمیں روشنی کی طرف (سفر میں) اندھیروں سے  نجات دے دیجیے ، 
ہمیں بےحیائی کے تمام کاموں سے بچا لیجئے جو ان میں سے ظاہر ہیں اور جو چھپے ہوئے ہیں ، 
اور ہمیں توبہ کی توفیق دے دیجیے بیشک آپ ہی توبہ قبول کرنے والے مہربان ہیں۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔