دعائے شیخ
اللهم
َّ ألف بين قلوبنا، وأصلح ذات بيننا،
واهدنا سبل السلام، ونجنا من الظلمات إلى النور،
وجنبنا الفواحش ماظهر منها ومابطن ،
وتب علينا إنك أنت التواب الرحيم
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
ہمارے دلوں کے درمیاں جوڑ پیدا کر دیجیے ،
ہمارے باہمی معاملات کو سنوار دیجیے ،
ہمیں سلامتی کے راستوں کی رہنمائی دے دیجیے ،
ہمیں روشنی کی طرف (سفر میں) اندھیروں سے نجات دے دیجیے ،
ہمیں بےحیائی کے تمام کاموں سے بچا لیجئے جو ان میں سے ظاہر ہیں اور جو چھپے ہوئے ہیں ،
اور ہمیں توبہ کی توفیق دے دیجیے بیشک آپ ہی توبہ قبول کرنے والے مہربان ہیں۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔