دعا بتاریخ اکتوبر 05, 2021

دعائے شیخ

عربی

اﻟلهـمَ أرزﻗنـا ﻣـن اﻟعـافيـة أگملهـا..
ﻭﻣـن اﻟـدنيـا ﺧيـرهــا.
وَﻣـن الآﺧـرة  نعيمها
اللهم إغفر لنا ولوالدينا وأهلنا ولكل من له حق وفضل علينا"
الَلَهّـُّمً طَِهّـر قُلَُوٌبًنَِا مًنِّ کُْلَ ضًـِيِقُ !
وٌيَِسِـر أمًُوٌرنَِـا فُـِيِ کُْلَ طِرِيِقُ !

اردو

اے اللّٰہ !
ہمیں کامل ترین عافیت ، دنیا کے بہترین (وسائل) اور آخرت کی بہترین نعمتیں عطا فرما دیجیے ۔*

اے اللّٰہ !
ہماری ، ہمارے والدین کی ، ہمارے اہل خانہ کی اور ان تمام احباب کی جن کا ہم پر حق اور احسان ہے ، بخشش فرما دیجیے ۔*

اے اللّٰہ !
ہمارے دلوں کو ہر طرح کی تنگی سے پاک کر دیجیے !
اور ہمارے معاملات کو ہر جگہ آسان فرما دیجیے !