دعا بتاریخ اگست 05, 2023

دعائے شیخ

عربی

وهبكم الله 
يوما  طيبامباركا وسعيدا 
عامرا بالسعادة والسكينة والرضا 
وملأ حياتكم خيرا وأمنا ونورا 
وأكرمكم بكمال الإيمان وزينكم بخلق القرآن
ورزقكم الخير في كل زمان ومكان
وجمع بيننا وبينكم في ظل عرش الرحمن الرحيم. 

                آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اللّٰہ تعالیٰ آپ کو پاکیزہ ، برکت والا اور کامیاب دن دے اس طرح عطا کرے کہ وہ سعادت ، سکون واطمینان اور خوشی سے بھرپور ہو ، 
آپ کی زندگی کو خیر وبھلائی امن اور روشنی سے مالامال کردے ، 
آپ کو ایمان کے کمال کے ساتھ عزت دے ، 
آپ کو قرآن حکیم کے اخلاق سے مزین کرے ،  
آپ کو ہر جگہ اور ہر وقت بھلائی سے نوازے ، 
ہمیں اور آپ کو باہم ، بہت مہربان اور نہایت رحم کرنے والے کے عرش کے سائے میں (قیامت کے دن) اکٹھا کرے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔