دعا بتاریخ جولائی 05, 2022

دعائے شیخ

عربی

اسال الله أن ينعم عليك بالرضى، 
ويسهل لك أمور الدنيا، 
ويرزقك حلالها، 
ويجنبك حرامها، 
ويرزقك الطمأنينة، 
وأن يملأ بالإيمان قلبك، وينوردربك،
ويجعل العافية ثوبك، 
والفردوس الأعلى من الجنه منزلك،
آمين يارب العالمين….

اردو

اللّٰہ تعالیٰ سے میں سوال کرتا ہوں کہ
وہ آپ پر اپنے راضی ہونے کا انعام فرما ئے ، 
آپ کے لیے دنیا کے معاملات آسان کرے ، 
دنیا کے حلال وسائل رزق ، آپ کو مہیا کرے اور اس کے حرام وسائل سے آپ کو بچائے ، 
آپ کو اطمینان دے ، 
آپ کے دل کو ایمان سے بھر دے ، 
آپ کے راستے کو روشن کرے ، 
عافیت کو آپ کا لباس بنائے ، 
جنت میں بلند مقام کو آپ کی منزل بنائے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!