دعا بتاریخ جولائی 05, 2021

دعائے شیخ

عربی

أسأل الله مالك الملك 
ان يغمركم بنعم الإيمان 
وعافية الأبدان. 
وأن يرزقكم صباح المستغفرين 
ومساء الشاكرين وقلوب الذاكرين 

اردو

بے انتہا اختیار کے مالک *اللّٰه* سے  سوال (درخواست) کرتا ہوں : 
کہ وہ آپ کو ایمان کی نعمتوں اور جسمانی عافیت سے بھرپور نوازے ، 
اور وہ آپ کو :
( اپنے گناہوں کی ) بخشش چاہنے والوں جیسی صبح ، 
( اللہ کی نعمتوں پر ) شکر گزاروں کی سی شام 
اور ( اللہ کا ) ذکر کرنے والوں جیسے دل سے بہرہ مند فرمائے ۔