دعا بتاریخ جولائی 05, 2020

دعائے شیخ

عربی

من حياء المؤمن،  ألا يحرج أحدا
لايخجله، لا يضعه في زاوية ضيقة

اردو

 مومن کی حیا کی صفت کا تقاضا یہ ہے کہ
وہ کسی کو پریشان نہ کرے ، اسے شرمسار  نہ کرے ، بند گلی میں نہ پھینکے ۔