دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
نَقِّی قُلُوْبَنَا وَاسْتُرْ عُیُوْبَنَا وَاغْفِرْ ذُنُوْبَنَا وَفَرِّجْ کُرُوْبَنَا وَاشْفِی مَرْضَانَا وَارْحَمْ مَوْتَانَا وَبَارِكْ یَوْمَنَا وَیَسِّرْ أُمُوْرَنَا وَاغْفِرْ لَنَا وَلِوَالِدَیْنَا
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے دلوں کو صاف کر دیجیے، ہمارے عیوب کی ستر پوشی کیجیے، ہمارے گناہوں کو معاف کر دیجیے، ہمارے مصائب کو دور کر دیجیے، ہمارے بیماروں کو شفا دے دیجیے، ہمارے فوت شدگان پر رحم کر دیجیے، ہمارے دن کو بابرکت کر دیجیے، ہمارے کام آسان کر دیجیے، ہمیں اور ہمارے والدین کو بخش دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔