دعائے شیخ
يا رِفاق الجنَّة ، يا صُحبة الخير يا أصحابَ القلوبِ الجميلة ..
لا تنسوا صُحبَتكم ، اذكرونا بخفيِّ دعواتكم في هذه الأيام المباركة ..
لعلَّ لإحدِكُم عند اللهِ دعوةً لا تُرَد ، لعلَّكُم أقرب مِنَّا منزلةً إلى الله جلَّ جلالُه ..
فلا تنسَونَا من دعوةٍ بظهرِ الغيبِ تهدي الروحَ سبيلَ النجاة ..
آنسَ اللهُ قلُوبَكم بقُربه ولكُم مثل ما دعوتُم وأكثر ..
*دمتم بحفظ الله ورعايته وبلغكم ليلة القدر وجعلكم من العتقاء*
اے جنت کے ساتھیو ! اے اچھے ہم نشینو ! اے خوبصورت دل والو !
اپنے ساتھیوں کو نہ بھولئے ، ان بابرکت دنوں میں اپنی مخفی دعاؤں کے ذریعے ہمیں یاد رکھئے ۔۔
امید ہے کہ آپ میں سے اللّٰہ تعالیٰ کے ہاں کسی کی ایسی دعا ہو جو مسترد نہ کی جائے ، ہوسکتا ہے کہ آپ ( احباب ) ہم سے زیادہ اللّٰہ جل جلالہ کے زیادہ قریب ہوں ۔۔
پس آپ ( احباب ) ہمیں غیر موجودگی میں ، اپنی اس دعاء میں فراموش نہ کیجئے جو روح کو راہ نجات کی رہنمائی دے ۔۔
اللّٰہ تعالیٰ آپ کے دلوں کو اپنے قرب ( خاص قریبی تعلق ) سے مانوس کرے اور جو آپ نے (ہمارے لئے) دعا کی، آپ کے لیے (بھی) اسی طرح کی (قبول) ہو بلکہ اس سے بھی زیادہ (عطا ہو) ۔۔
*آپ ہمیشہ اللّٰہ تعالیٰ کی حفاظت اور نگرانی میں رہیں ، آپ کو شب قدر تک پہنچائے اور آپ کو جہنم سے آزاد بندوں میں شامل فرمائے ۔*