دعائے شیخ
اللهم
ياذا الجلال والإكرام والفضل والإنعام
اقبلنا وتولنا و اجعلنا في عبادك الصالحين
اللهم
فوضنا أمرنا إليك
اللهم
أعز الإسلام والمسلمين
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
اے بزرگی ، عزت ، فضل اور انعام والے !
ہمیں سیدھا راستہ دکھا دیجیے ،
ہمارے امور کے نگران ہو جائیے ،
اور ہمیں اپنے نیک بندوں میں شامل کر دیجیے ،
اے اللّٰہ!
ہم نے اپنا معاملہ آپ کے سپرد کر دیا ،
اے اللّٰہ!
اسلام اور مسلمانوں کو غلبہ دے دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔