دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
بَارِكْ لَنَا فِیْ رَمَضَانَ
وَنَبِّھْنَا فِیْهِ لِبَرَکَاتِ أَسْحَارِهٖ،
وَنَوِّرْ قُلُوْبَنَا بِضِیَاءِ أَنْوَارِهٖ،
وَخُذْ بِکُلِّ أَعْضَائِنَا إِلَی اتِّبَاعِ آثَارِهٖ بِنُوْرِكَ
یَا مُنَوِّرَ قُلُوْبِ الْعَارِفِیْنَ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے لیے رمضان المبارک میں برکت دے دیجیے،
ہمیں اس میں، اس کی سحریوں کی برکات کا شعور دے دیجیے،
ہمارے دلوں کو اس (ماہ کے) انوارات کی روشنی سے منور کر دیجئیے
اور ہمارے تمام اعضاء کو اپنے نور کے ذریعہ، اس (ماہ کے) اثرات کی پیروی کی طرف مضبوطی سے لے جائیے۔
اے عارفوں کے دلوں کو روشن کرنے والے !
(ہمارے دلوں کو اپنی معرفت سے روشن کر دیجیے!)
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔