دعائے شیخ
اللهم
إنا نحمدك بمحامدك كلها ما علمنا منها ،وما لم نعلم يارب لك الحمد كله كما ينبغي لجلال وجهك ،
وعظيم سلطانك ،
سبحانك لا نحصي ثناءعليك،أنت كما أثنيت
على نفسك ،
اللهم
لك الحمد كله ،وبيدك الخير كله
وإليك يرجع الأمر كله، علانيته وسره
فاغفر لنا ذنبنا كله وأصلح لنا شأننا كله.
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ !
بیشک ہم آپ کی تمام خوبیوں کے ساتھ ، آپ کی تعریف کرتے ہیں (خواہ) جن (آپ کی تعریفوں) کو ہم نے جانا اور جنہیں نہیں جانا ۔
اے ہمارے پروردگار !
آپ ہی کے لیے تمام تعریفیں ہیں جیسے آپ کی ذات کے جلال اور آپ کے عظیم غلبہ کے شایان شان ہے ،
آپ کی ذات پاک ہے ہم آپ کی تعریف کا احاطہ نہیں کر سکتے جس طرح کہ آپ کی ذات نے اپنی خود تعریف کی ہے ،
اے اللّٰہ!
آپ ہی کے لیے تمام تعریفیں ہیں ، آپ ہی کے ہاتھ (قدرت) میں ساری بھلائی ہے اور آپ ہی کی طرف تمام امور ؛ ان میں سے علانیہ ہوں یا ان میں سے پوشیدہ ، لوٹتے ہیں
پس آپ ہمارے تمام گناہوں کو بخش دیجیے اور ہمارے لیے ہماری ساری حالت کو سنوار دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔