دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
إِنَّا نَدْعُوْكَ خَوْفًا مِّنْكَ، وَطَمْعًا فِیْ کَرَمِكَ، أَنْ تَجْعَلَنَا مِنَ الْصَّالِحِیْنَ، وَتَرْضٰی عَنَّا وَتَھْدِیَنَا،
یَا اللّٰهُ کَرِّھْنَا بِکُلِّ عَمَلٍ یُغْضِبُكَ،
وَاھْدِنَا لِفِعْلِ مَا یُرْضِیْكَ عَنَّا
اَللّٰهُمَّ
خُذْ بِأَیْدِیْنَا، وَاجْعْلْنَا مِنَ الْمُھْتَدِیْنَ۔
اَللّٰهُمَّ
اِجْعَلْنَا مِمَّنْ یُّسَارِعُ لِفِعْلِ الْخَیْرَاتِ، وَارْزُقْنَا الْھِدَایَةَ۔
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
بے شک ہم آپ (کے عذاب) سے ڈرتے ہوئے اور آپ کی سخاوت کی امید رکھتے ہوئے آپ سے دعا کرتے ہیں،
کہ ہمیں نیک لوگوں میں شامل کر دیجیے،
ہم سے راضی ہو جائیے اور ہمیں ہدایت دے دیجیے،
اے اللّٰہ! ہمیں ہر اس عمل سے نفرت دے دیجیے جو آپ کو ناراض کر ے،
ہمیں اس عمل کی رہنمائی دے دیجیے جو آپ کو ہم سے راضی کردے،
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے ہاتھ پکڑ لیجئے اور ہمیں ہدایت پانے والوں میں شامل کر دیجیے،
اے اللّٰہ!
ہمیں ان لوگوں میں شامل کر دیجیے جو بھلائی کے کاموں میں سبقت لے جاتے ہیں اور ہمیں ہدایت پر چلا دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔