دعا بتاریخ فروری 05, 2024

دعائے شیخ

عربی

اللهم 
اجعل أول يومنا صلاحا ، وأوسطه فلاحا ، وآخره نجاحا ،
اللهم
إنا  أسألك خير الدنيا والآخرة يا أرحم الراحمين.
لا إله إلا أنت سبحانك وبحمدك، 
اللهم 
إنا عملنا سوءا وظلمنا أنفسنا فاغفر لنا إنك أنت الغفور الرحيم.

         آمـــــــــين يارب العالمين
    حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

 اے اللّٰہ !
ہمارے دن کے آغاز کو (کاموں کے لئے) ہم آہنگ ، اس کے درمیانی حصہ کو کامیاب اور اس کے اختتام کو نتیجہ خیز بنا دیجیے ، 
اے اللہ !
اے ارحم الراحمین !
بیشک ہم آپ سے دنیا اور آخرت کی بہتری کی درخواست کرتے ہیں ، 
آپ کے سوا کوئی حاکم نہیں ، آپ کی ذاتِ پاک ہے اور آپ ہی کی تعریف ہے ، 
اے اللّٰہ!
بیشک ہم نے برے عمل کیئے اور ہم نے اپنے اوپر ظلم کیا پس آپ ہمیں بخش دیجیے ، بیشک آپ بہت زیادہ بخشنے والے مہربان ہیں۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔